کرکٹ ٹیم بمع اھل و عیال موسم سرما کی تعطیلات منانے سڈنی پہنچ گئی

کرکٹ ٹیم بمع اھل و عیال موسم سرما کی تعطیلات منانے سڈنی پہنچ گئی- حفیظ کے انمول رتن ٹیسٹ سیریز بھی کھیلیں گے- کرکٹ کی دنیا کا عظیم بیٹسمین ( مگر کنوارہ) بابر اعظم بھی ٹیم ھمراہ-