وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

ورلڈ کپ میں پاکستان کا اھم میچ بنگلہ دیش سے ؛ ٹیم اور کرکٹ بورڈ میں کشمکش بھی عروج پر

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان اہم مقابلہ آج کولکتہ میں ہوگا، دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان ٹیم نے ایڈن گارڈن میں بھرپور ٹریننگ کی۔جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں شاہزیب خانزادہ نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اور کرکٹ بورڈ کے درمیان تنازعات نے سیاسی شکل اختیار کرلی ہے جس نے عالمی ٹورنامنٹ کے اہم اسٹیج پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی ساکھ کو داؤ پر لگادیا ہے.

You might also like