‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی
Browsing Tag

زخمی

افریقہ کے شہر کیمرون میں عمارت گرنے سے بچوں اور عورتوں سمیت 16 افراد ہلاک اور کچھ زخمی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ تجارتی مرکز دوالہ (Douala) میں پیش آیا، اسپتال منتقل کیے گئے زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حادثے کے مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ ملبے کو ہٹانے کا عمل بھی

سوات: سی ٹی ڈی تھانے میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، ایک اہلکار شہید،17 زخمی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سوات کے علاقے کبل کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 17 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے تھانے کی عمارت زمین بوس ہو گئی ہے اور علاقے کی بجلی منقطع ہوگئی

امریکا کی ریاستوں میں طوفان ، کئی افراد ہلاک اور زخمی

امریکا کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں طوفان کے باعث کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔آرکنسا میں 3 افراد ہلاک ہوئے جبکہ درجنوں گاڑیاں الٹ گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طوفان کے باعث کئی مکانات بھی تباہ ہوگئے۔ طوفان سے مسی سپی اور الی نوائے

ترکیہ میں زلزلہ، جاں بحق افراد کی تعداد 4000 سے زائد، ہزاروں زخمی

ترکیہ اور شام میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب آنے والے زلزلے سے اب تک مجموعی اموات 4 ہزار 372 ہو گئی ہیں۔ترک ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار921 ہوگئی، جبکہ 15 ہزار 834 افراد زخمی ہوئے ہیں۔شامی حکام کے

اداکارہ سنی لیون فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون نے اپنی نئی تھرل سے بھرپور فلم ’کوٹیشن گینگ‘ کے سیٹ پر خود کو زخمی کرلیا۔سنی لیون نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں اداکارہ کو صوفے پر بیٹھے اپنا

پشاور دھماکا، شہداء کی تعداد 93 ہوگئی، 212 زخمی

پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہید افراد کی تعداد 93 ہو گئی۔ریسکیو ادارے کے ترجمان کے مطابق رات 12 سے اب تک 17 شہداء کے جسدِ خاکی اور ایک زخمی کو ملبے سے نکالا گیا ہے۔لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کے مطابق

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، 17 شہید، 60 سے زائد افراد زخمی

پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے سے 17 افراد شہید ہوگئے جبکہ 60 سے زائد زخمی ہیں۔ ترجمان لیڈی ریڈںگ اسپتال کے مطابق دس زخمی افراد کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے سے مسجد کی چھت گر

ایران: ترک سرحد کے قریب زلزلہ، 3 افراد جاں بحق، 300 زخمی

ایران کے شمال مغربی حصے میں ترکیے کی سرحد کے قریب شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت5 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔ایرانی

رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران بے ہوش ہوکر گرگئے، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران بے ہوش ہوکر گر پڑے جس کے بعد انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رندیپ ایک پروفیشنل گھڑ سوار ہیں جن کا ذاتی گھوڑوں کا اصطبل بھی ہے تاہم اداکار گھوڑے سے چکر

ترکیہ: ریسٹورنٹ میں دھماکا، 7 افراد ہلاک، 4 زخمی

ترکیہ کے مغربی شہر ایدن کے ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔دھماکے میں 4 افراد شدید زخمی ہوئے، ایک زخمی کی حالت