بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران بے ہوش ہوکر گرگئے، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران بے ہوش ہوکر گر پڑے جس کے بعد انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رندیپ ایک پروفیشنل گھڑ سوار ہیں جن کا ذاتی گھوڑوں کا اصطبل بھی ہے تاہم اداکار گھوڑے سے چکر کھاکر گر پڑے جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگئے۔اداکار کو فوری ممبئی کے کوکیلا بین دھیرو بائی امبانی اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق ڈاکٹرز نے رندیپ کو کچھ روز مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رندیپ نے اپنے نئے پروجیکٹ ‘سوارکر’ کے لیے 22 کلو وزن کم کیا جس کے باعث اندیشہ ہے کہ رندیپ کے گھوڑے سے گرنے کی وجہ یہ ہی تھی اور اتنا وزن کم ہونے کے بعد ممکن ہے کہ اداکار کے گھٹنے کے گرد پٹھے کمزور ہوگئے ہوں۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ گھوڑنے سے گرنے کے باعث رندیپ ہودا کے گھٹنے اور ٹانگ متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا ہے، اس کے علاوہ ہوسکتا ہے اداکار کی ٹانگ کا دوبارہ آپریشن کرنا پڑے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس فلم رادھے کی شوٹنگ کے دوران رندیپ زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی ٹانگ کا آپریشن کرنا پڑا تھا۔

You might also like