پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

شاہ رخ خان کی بیٹی اور امیتابھ بچن کے پوتے کے درمیان محبت پروان چڑھنے لگی

شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان اور امیتابھ بچن کے پوتے ایگاستیا نندا کے درمیان محبت پروان چڑھنے لگی۔بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہیں اور اس کا آغاز زویا اختر کی آنے والی فلم ‘دی آرچیز‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک فیملی کرسمس تقریب میں ایگاستیا اپنے ساتھ سوہانا کو بھی لے کر گئے اور اس نے اپنے تمام گھر والوں نے سوہانا کا تعارف بطور پارٹنر کرایا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دونوں اگست 2022 سے ساتھ وقت گزار رہے ہیں اور انہیں اس تعلق کو لوگوں سے چھپانے کی پروا بھی نہیں ہے۔ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ ایگاستیا کہ والدہ شویتا بچن کو سوہانا پسند آئی ہے اور انہوں نے اس رشتے کو منظوری بھی دے دی ہے۔تاہم جوڑے کی جانب سے اب تک اس ریلیشن شپ کے متعلق کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

You might also like