پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

سوات: سی ٹی ڈی تھانے میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، ایک اہلکار شہید،17 زخمی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سوات کے علاقے کبل کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 17 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے تھانے کی عمارت زمین بوس ہو گئی ہے اور علاقے کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔ملبے تلے دبے افراد اورزخمیوں کو نکالنے کیلئےآپریشن جاری ہے۔ڈی پی او سوات کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جب کہ ریسکیوٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پولیس کی بھارتی نفری جائے وقوعہ پر موجود ہے۔

https://twitter.com/hashtag/Pakistan

https://twitter.com/hashtag/Swat

You might also like