‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

ملائیکا اروڑا کو ان کے بیٹے ارہان خان نے بھی ٹرول کردیا

اپنی فٹنس اور لباس کے انتخاب سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائیکا اروڑا کو ان کے جواں سال بیٹے ارہان خان نے بھی ٹرول کردیا۔ہوا کچھ یوں کہ ملائیکا اروڑا کےشو ’موونگ ود ملائیکا‘ میں ان کے بیٹے ارہان خان بطور مہمان شریک ہوئے۔ اس قسط میں ملائیکا نے سفید اور کالی لائنوں والے لباس کا انتخاب کیا جیسا اکثر ممالک میں جیل میں موجود قیدیوں کو پہنایا جاتا ہے۔بیٹے ارہان نے والدہ کو ٹرول کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ جیسا کہ آپ ایک قیدی ہوں۔ ملائیکا کا افقی لائنوں کے ڈیزائن کا لباس ٹیبل پر موجود رومال سے بھی مشابہ تھا۔ اس قسط کے دوران کھانے کی ٹیبل پر ملائیکا کی والدہ اور بیٹا بیٹھے گفتگو کر رہے ہیں جہاں ملائیکا اپنی والدہ سے کہتی ہیں کہ ’ارہان مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں نے ایسا (رومال جیسا) لباس کیوں پہنا ہوا ہے‘، جس کے بعد تینوں ہنسنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔اسی دوران ارہان کہتے ہیں کہ آپ کو جانتے ہوئے یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ سب کچھ (لباس اور رومال ایک جیسے ہونا) کیا گیا ہوگا۔ اس پر ملائیکا اروڑا کہتی ہیں نہیں یہ سب کچھ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا، یہ سب اتفاقیہ ہوا ہے۔ میں خود ایسا کیوں کروں گی؟اس کے بعد ارہان اپنی والدہ سے کہتے ہیں کہ ’آپ اس وقت بالکل ایک قیدی کی طرح لگ رہی ہیں۔

You might also like