بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

دھوکا دینے پر شوہر کا قتل بھی کر سکتی ہوں، پریانکا چوپڑا

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ ویسے تو پُرتشدد شخصیت کی مالک نہیں ہیں مگر شوہر کی جانب سے دھوکا دیے جانے پر قتل بھی کر سکتی ہیں۔پریانکا چوپڑا نے اپنے ایک پرانے انٹرویو میں ازدواجی رشتے اور دھوکے سے متعلق کھُل کر بات کی تھی۔اس دوران اُن کا کہنا تھا کہ اُن کی عادت میں غصہ نہیں ہے اور نہ ہی اُن کی شخصیت پرتشدد خیالات کی مالک ہے مگر اُن کے شوہر نک جونس اُنہیں دھوکا دیں گے تو وہ اس کے جواب میں پرتشدد ہو سکتی ہیں۔پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ اُنہیں رشتے میں بندھنے کے بعد جوڑیوں کا ایک دوسرے کو دھوکا دینا بالکل نہیں پسند، اُنہیں معلوم ہوا کہ نک جونس اُنہیں چھوڑ کر کسی اور کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہے ہیں اور اُنہیں دھوکا دے رہے ہیں تو وہ جواب میں اِن کا قتل تک کر سکتی ہیں۔

You might also like