بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

بپاشا باسو نے اپنی بیٹی دیوی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور حال ہی میں ماں بننے والی بپاشا باسو نے اپنی بیٹی دیوی کی پہلی فیملی تصویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔واضح رہے کہ بپاشا باسو کے ہاں 12 نومبر کو بیٹی کی ولادت ہوئی جس کے بعد انہوں نے اپنے شوہر کرن سنگھ گروور اور بیٹی کے ساتھ یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک سوئٹ ننھی اینجل کی تیاری پر مبنی ترکیب کا کیپشن تحریر کیا۔ لیکن بپاشا نے اپنی بیٹی کی شکل ایک ایموجی کے ذریعے ایڈٹ کردی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غروب آفتاب کے وقت بپاشا اور ان کے شوہر اداکار کرن سنگھ گروور اپنی بالکونی میں بچی کو اپنے ہاتھوں سے جھولا دیتے ہوئے مسکرا رہے ہیں۔ تاہم ان کی نظریں مسلسل بچی پر مرکوز ہیں۔یاد رہے کہ بپاشا اور ان کے شوہر کرن سنگھ گرور کی پہلی ملاقات 2015 کی کی فلم آلون کے سیٹ پر ہوئی جس کے بعد دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا اور دیوی ان دونوں کی پہلی اولاد ہے۔

You might also like