لاہور سے کراچی ٹرین آپریشن آج سے بحال۔ By نیوز ڈیسک Last updated اکتوبر 2, 2022 Share ۳۷ روز کی تعطل کے بعد لاہور سے کراچی ریلوے آپریشن بحال ہو گیا۔خیبر میل آج مسافروں کو لے کر کراچی جائے گی۔سیلاب کی وجہ سے ٹرین آپریشن معطل کر دیا گیا تھا۔ پاکستان ریلویزٹرینٹرین آپریشنریلوےریلوے انتظامیہریلوے ٹریکسیلابکراچیکراچی ریلوےلاہورلاہور سے کراچی Share