پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )چیئرمین تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔لاہور زمان پارک میں عمران خان کی سیکیورٹی پر پہلے 106 اہلکار تعینات تھے جنہیں اب بڑھا کر 200 کر دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں پولیس نے زمان پارک کی طرف جانے والے تمام راستوں کو کھول دیا ہے۔انتظامیہ نے زمان پارک کے اندر اور باہر لگے کیمپ اکھاڑ دیے۔پولیس نے زمان پارک کے اطراف میں سڑکوں پر لگائے گئے کنٹینرز بھی ہٹا دیے جبکہ کلیئر کرائی گئی گرین بیلٹ پر نئے پودے بھی لگا دیے گئے۔

ZamanParkLahore

ImranKhan

You might also like