وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

سیلاب کے باعث بہاولپور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

ضلعی انتظامیہ نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر 7 اگست تک دفعہ 144 نافذ کر دی۔بہاولپور میں 7 اگست تک کشتی میں دریا عبور کرنے، دریا میں آمدورفت اور تیراکی پر پابندی ہوگی، دریا کے پتن پر گھومنے پھرنے اور مجمع لگانے پر بھی پابندی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری حکم نامے کا اطلاق بہاولپور ضلع کے 21 مقامات پر ہوگا، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔

You might also like