وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

لاہور: ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لاہور میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سُورج نے اپنے رنگ دکھانے شروع کردئیے جس کے باعث ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا گیا۔محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کرتے ہوئے17 اپریل تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند روز بھی ہیٹ ویو برقرار رہے گی تاہم اگلے ہفتے کے وسط میں بارشوں کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔روزے داروں کا کہنا ہے کہ دوپہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو جاتا ہے مگر روزہ ہمیں صبر کرنے کا ہی درس دیتا ہے۔

You might also like