۳۷ روز کی تعطل کے بعد لاہور سے کراچی ریلوے آپریشن بحال ہو گیا۔خیبر میل آج مسافروں کو لے کر کراچی جائے گی۔سیلاب کی وجہ سے ٹرین آپریشن معطل کر دیا گیا تھا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ھے کہ پاکستان ریلویز کے ۲۳ فیصد انجنز اور ۲۴ فیصد ویگنز ناقص ہیں ۔رپورٹ میں کہا گیا ھے کہ ریلوے کی بہتری کیلے لیز یا نجی شعبے کی شراکت داری کو برھانے اور ریلوے سسٹم میں اسٹاف کی کارکردگی بہتر!-->…
پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد حکومت نے ریل اور فضائی کرایوں میں ۱۰ فیصد کمی کا اعلان کر دیا ۔ریلوے کی اکانومی جبکہ پی آئی اے کی دونوں کلاسوں پر اس کمی کا اطلاق ہو گا۔ اس فیصلے کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔