وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

رمضان میں لاہور کے کاروباری اوقات میں تبدیلی

لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق رمضان میں کاروباری اوقات میں تبدیلی کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے عدالتی حکم پر نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ریسٹورنٹس اور فوڈ پوائنٹس کو افطار سے صبح 6 بجے تک کھلنے کی اجازت ہوگی۔ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ رمضان میں تمام بیکریاں رات 1 بجے تک کھولی جا سکتی ہیں جبکہ عید کے 3 روز بھی بیکریوں کو رات 1 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ اسپتال، میڈیکل اسٹورز، لیبارٹریز، ملک شاپس اور تندور پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

You might also like