یمن اور شام کے مختلف علاقوں میں حج کی قربانی کے گوشت کی تقسیم کا سلسلہ شروع ۔
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق شاہ سلمان مرکز کے تحت یمن کے عدن، حضرموت، المحرۃ، معارب، لحج اور شہروں میں 2330 قربانی کے گوشت کے پیکٹ تقسیم کیے گئے-
شام میں ادلب، مدن، عفرین، جندیرس، بریف دارکش، سالکین، جسر الشغور اور عفرین شہروں میں 1388 قربانی کے گوشت کے پیکٹس تقسیم کیے گئے