‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںفوج‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںسینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باھمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیالLeadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا

نشتر کالونی آتشزدگی ‘3بچے جھلس کر زخمی ‘لاکھوں کا سامان جل گیا

لاہور(نامہ نگار)نشتر کالونی کے علاقے سٹیٹ لائف سوسائٹی میں حساس ادارے کے افسر کے گھر آتشزدگی سے  3  بچے جھلس کر زخمی اور لاکھوں روپے مالیت کا سامان تباہ ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ لائف سوسائٹی میں حساس ادارے کے افسر میجر عمران کے گھر آتشزدگی سے 3 بچے5سالہ دانیال،4سالہ نعمان اور 2سالہ عنان جھلس کر زخمی ہو گئے جبکہ لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان تباہ ہو گیا ہے۔اطلاع ملنے پر امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ہے اور زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔علاوہ ازیں  مسلم ٹاؤن کے علاقے میں میں ایک گھر میں سلنڈر زورداردھماکے سے پھٹ گیا ۔ گھر میں کھانا بناتے ہوئے سلنڈر دھماکہ ہو اجبکہ کوئی جانی نقصان یا زخمی نہیں ہوا ہے ۔

You might also like