کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی پیرس پہنچ گئی ۔ By نیوز ڈیسک Last updated اگست 22, 2023 Share آئی سی سی مینز کرکٹ کپ 2023 کی ٹرافی خوشبوؤں کے شہر پیرس پہنچ گئی۔ ٹرافی خصوصی طور پر ایفل ٹاور پہنچا دیا گیا تاکہ تصاویر بنائی جا سکے۔ میگا ایونٹ 5 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہو گئے Share