‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

روس کا ایس 400 سسٹم ملنا شروع ہو گیا، بھارت

بھارت کے نائب وزیر خارجہ ہرش وردھن نے کہا ہے کہ روس کا ایس چار سو دفاعی میزائل سسٹم کی تحویل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ہرش وردھن نے کہا کہ ایس چار سو دفاعی میزائل سسٹم کی تحویل کا عمل جاری ہے۔ دوسری جانب ہندوستان اور روس کے وزرائے دفاع نے دونوں ملکوں کے درمیان دو ہزار تیس تک دفاعی و تکنیکی تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔دس سالہ ہتھیاروں اور دفاعی آلات کی خریداری کے سمجھوتے پر روس کی جانب سے اس ملک کی دفاعی و تکنیکی تعاون کی تنظیم کے سربراہ دیمتری شوگایف اور ہندوستان کی طرف سے دفاعی ہتھیاروں کی خریداری کے امور کے نائب سربراہ کانتا راگ نے دستخط کئے۔ واضح رہے کہ ہندوستان اور روس کے درمیان براہموس میزائل، پانچویں نسل کے جنگی اور سوخو طیاروں نیز ٹی نائنٹی نوعیت کے ٹینکوں کی پیداوار کے مشترکہ منصوبوں کے سلسلے میں تعاون جاری ہے.

You might also like