Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

مصر میں ماں اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش پکا کر کھا گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) مصر کے ایک گاوں میں دل دہلا دینے والا واقعہ دیکھنے میں آیا، جہاں ایک ذہنی مریض ماں نے اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش کو پکا کر کھا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گورنری شرقیہ میں واقع فاقوس سنٹر سے منسلک ابو شلبی گاﺅں میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ماں نے اپنے 5 سالہ بچے کو قتل کیا، اس کی لاش کو پکایا اور اس کے کچھ حصے کھا گئی۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مشتبہ قاتلہ خاتون کا نام ھنا اور اس کی عمر 30 سال ہے۔ اس نے اعتراف کیا کہ اس نے یہ گھنانا جرم اس وقت کیا جب وہ ہوش کھو بیٹھی، کیونکہ وہ مرگی اور کئی دیگر نفسیاتی امراض میں مبتلا تھی۔ "اقبالی بیان کے دوران وہ مشکل سے بول رہی تھی، ماں نے کہا کہ وہ اپنے بچے کے بارے میں پریشان تھی اور اسے دوبارہ اپنے پیٹ میں ڈالنا چاہتی تھی۔ اس لیے اس نے اسے ذبح کرنے کا فیصلہ کیا اور اسے کاٹ کر کھانا پکانے کے بعد کھایا۔ اسے اس کے پیٹ میں لوٹا دیا۔سکیورٹی تحقیقات سے پتہ چلا کہ خاتون تقریبا تین سال سے اپنے شوہر سے الگ تھی اور وہ گاں میں اپنے ہی گھر میں اپنے بیٹے کے ساتھ اکیلی رہ رہی تھی۔ماں کو پبلک پراسیکیوشن آفس کے حوالے کیا گیا ہے جہاں اس کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

You might also like