بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

اٹلی میں انگریزی زبان بولنے پر پابندی کا بل پیش

اطالوی جو سرکاری بات چیت میں انگریزی اور دیگر غیر ملکی الفاظ استعمال کرتے ہیں انہیں وزیر اعظم جارجیا میلونی کی برادرز آف اٹلی پارٹی کی طرف سے متعارف کرائے گئے نئے قانون کے تحت 1 لاکھ ڈالر سے زائد کا جرمانہ بھی عائد کیا جا سکتا ہے۔اٹلی کے ایوان زیریں کے رکن، فیبیو رامپیلی نے قانون سازی متعارف کرائی، جس کووزیراعظم کی حمایت حاصل ہے۔قانون سازی تمام غیر ملکی زبانوں پر محیط ہے، یہ خاص طور پر “اینگلومینیا” یا انگریزی الفاظ کے استعمال پر مرکوز ہے، جس کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ انگریزی زبان اطالوی زبان کو “ذلت اور نقصان پہنچاتی ہے”، اور مزید کہا کہ برطانیہ اب اس کا حصہ نہیں ہے۔اس بل پر ابھی پارلیمانی بحث ہونا باقی ہے، اس بل کے تحت ضروری ہے کہ جو بھی سرکاری عہدہ رکھتا ہو ہو اسے اطالوی زبان پر تحریری اور زبانی علم اور مہارت حاصل ہو۔یہ بل سرکاری دستاویزات میں انگریزی کے استعمال پر بھی پابندی لگاتا ہے، ملک میں کام کرنے والی کمپنیوں میں ملازمت کے انگریزی زبان میں عہدوں کے نام اور مخففات پر بھی پابندی ہوگی۔بل کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ “یہ صرف فیشن کا معاملہ نہیں ہے، بلکہ اانگریزی زبان پر مجموعی طور پر معاشرے اور اطالوی زبان پر اثر انداز ہے۔قانون سازی کا پہلا آرٹیکل اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ دفاتر میں بھی جو غیر اطالوی بولنے والے غیر ملکیوں سے نمٹتے ہیں، اطالوی کو بنیادی زبان استعمال کرنی چاہیے۔

You might also like