‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

جاپانی ریستوران نے صارفین پر اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

اگر ریستوران میں کھانا کھانا ہے تو موبائل فون کے بغیر آنا ہو گا، جاپانی ریستوران نے صارفین پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ریستوران نے کھانے کے معیار کو برقرار رکھنے اور ویٹنگ ٹائم کو کم کرنے کے لئے فیصلہ کیا ہے کہ مصروف اوقات میں ریستوران میں آنے والے صارفین اپنا موبائل فون گھر پر رکھ کر آئیں کیونکہ ان اوقات میں اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔جاپانی ریستوران انتظامیہ کے مطابق صارفین کھانا سامنے رکھ کر اپنے فون میں مصروف رہتے ہیں جس کی وجہ سے کھانا ٹھنڈا ہوجاتا ہے، اور کھانا ٹھنڈا ہونے کے بعد اس کا معیار برقرار نہیں رہتا جس کی وجہ سے شکایات بڑھ رہی تھی۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کئی صارفین ریستوران میں بیٹھ کر ویڈیوز دیکھتے رہتے ہیں اور کھانا نہیں کھاتے جس کی وجہ سے دوسرے صارفین کو پریشانی ہوتی ہے۔انتظامیہ کے مطابق ان مسائل سے نمٹنے کے لئے صارفین پر اسمارٹ فون استعمال کرنے کی پابندی عائد کی ہے۔

You might also like