‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

ہلکا پھلکا بسکٹ موٹاپے کی وجہ بن سکتا ہے:نئی تحقیق

بھوک لگی تو بسکٹ کھا لیا، لیکن کیا آپ کو پتا ہے یہی ہلکا پھلکا بسکٹ آپ کے موٹاپے کی وجہ بن سکتا ہے۔نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بسکٹ، کیک، برگر اور ایسی دیگر اشیا دیر سے ہضم ہوتی ہیں اور یوں موٹاپے کا باعث بنتی ہیں۔جنک فوڈ ہماری بھوک کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت کو کم کر کے دماغ کو دوبارہ متحرک کرتا ہے۔یہ غذائیں ہارمونز ردعمل کا باعث بن کر میٹابولزم میں تبدیلیاں لاتی ہیں جس کے باعث جسم میں چربی کا ذخیرہ ہونے لگتا ہے اور اس کا نتیجہ جسمانی وزن میں اضافے اور موٹاپے کی شکل میں نکلتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ چوہوں پر کیے گئے تجربات سے پتہ چلا کہ دماغ میں ایسٹرو سائیٹس نامی خلیے کیمیائی راستے کو کنٹرول کرتے ہیں، جبکہ چربی اور شکر والی مصنوعات کو مسلسل کھانے سے اس میں خلل پڑتا ہے۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایسٹروائٹس زیادہ چکنائی والے کھانے کے لیے غیر حساس ہونے لگتے ہیں، جبکہ دس سے چودہ دنوں کے بعد، دماغ کی کیلوری کی مقدار کو منظم کرنے کی صلاحیت ختم ہوتی دکھائی دیتی ہے۔جس سے معدے کو بھوک کے سگنل ملنا بند ہو جاتے ہیں اور اس طرح آپ کا ہاضمہ متاثر ہوتا ہے۔

You might also like