چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

مودی کا جنگی جنون ہزاروں نوجوانوں کے روزگار بھی کھا گیا

مودی سرکارکی ترقی کے دعوے بھارتی میڈیا نے ہی بےنقاب کردیے، بھارتی جنگی جنون نوجوانوں کےروزگاربھی کھا گیا۔2023کے صرف 2ماہ میں اب تک 1لاکھ سے زائدنوجوان بیروزگار ہو چکے،بین الاقوامی خبر رساں ادارہ نے رپورٹ جاری کردی۔ معروف ویب سائٹ کے مطابق332بین الاقوامی کمپنیوں نے1لاکھ سے زائد ملازمین کو فارغ کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق گوگل، مائیکروسافٹ، ایمازون، آئی بی ایم اور ڈیل جیسی مشہور کمپنیوں نے بھی ملازمین کو فارغ کیا۔ گوگل انڈیا 12 ہزار، مائیکرو سافٹ 10 ہزار اور ایمازون 8 ہزار ملازمین فارغ کرنے پر سرفہرست ہیں ۔ گوگل کے بھارتی نژاد سی ای او سُندر پچھائی ،مُودی کی پالیسیوں کے سامنے بے بس دکھائی دے رہے ہیں اور گوگل نے بھارت میں 12 ہزار، مائیکرو سافٹ 10 ہزار اورایمزون کے 8 ہزار ملازمین فارغ ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بیروزگاری کے خلاف بھارتی ریاست اُتر اکھنڈ میں پُرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔ ڈیرہ دون شہر میں پولیس بیروزگار نوجوانوں پر ٹوٹ پڑی، تصادم میں 15 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پُرتشدد مظاہروں کے بعد انتظامیہ نے ضلع ڈیرہ دون میں دفعہ 144 نافذ کر دی جبکہ احتجاج میں شریک 13 مظاہرین کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

You might also like