وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

لانگ روٹ پرواز پر پانی کی قلت،مسافروں کو ٹوائلٹ کے لیے منرل واٹر کی بوتلوں کی فراہمی

ٹورنٹو سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی لانگ روٹ پرواز پر پانی کی قلت کے سبب مسافروں کو ٹوائلٹ کے لیے منرل واٹر کی بوتلیں فراہم کی گئیں۔ذرائع کے مطابق ٹورنٹو سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 784 پر اس وقت مضحکہ خیز صورتحال پیدا ہوگئی جب ہزاروں فٹ کی بلندی پرجہاز میں قلت آب کا مسئلہ پیدا ہوا،ذرائع کے مطابق گراونڈ اسٹاف اور انجینئرز نے ٹورنٹوسے طیارے کی روانگی کے وقت پانی لوڈ نہیں کیا۔ٹورنٹو ائرپورٹ سے اڑان بھرنے کے 3 گھنٹے بعد جہاز کے ٹینکس میں پانی ختم ہوگیا،اس صورتحال کے سبب رفع حاجت کےلئے واش روم جانے والے مسافروں کو مشکلات کا سامنا رہا،غیر معمولی صورتحال کے پیش نظرجہازکے عملے نے ٹوائلٹ کے لیے مسافروں کومنرل واٹر دیا،بوائنگ 777 طیارے میں 300 سے زائد مسافر سوار تھے۔بیشترمسافروں نے پینے کا صاف پانی باتھ روم میں استعمال کیا،اسی بناءپر مسافروں کو چائے اور کافی بھی نہیں دی جا سکی، جس کی بناءپر مسافروں نے 13 گھنٹے اذیت میں گزارے۔

You might also like