پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

رومانیہ سے تعلق رکھنے والی لیڈی ڈاکٹر سرگودھا کے نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی

رومانیہ سے تعلق رکھنے والی لیڈی ڈاکٹر سرگودھا کے نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پرمحبت میں گرفتار رومانیہ کی لیڈی ڈاکٹر سرگودھا کے نوجوان پر دل ہار کر شادی کرنے کیلئے پاکستان آئی۔سرگودھا کے نوجوان محمد عرفان سے یورپین لیڈی ڈاکٹر لینہ کلڑرسہ کی فیس بک پر دوستی ہوئی تھی۔ جس کے بعد دوستی رفتہ رفتہ محبت میں تبدیل ہوگئی اور انہوں نے شادی کا فیصلہ کرلیا۔لیڈی ڈاکٹر نے سرگودھا پہنچ کر مقامی عالم دین کے ہاتھوں اسلام قبول کیا جس کے بعد جوڑے نے مقامی عدالت میں نکاح کرلیا اس موقع پر ڈاکٹر لینہ کلڑرسہ کا کہنا تھا کہ پاکستان آ کر مجھے بہت خوشی ہوئی اور پاکستان کے لوگ ملنسار اور محبت کرنے والے ہیں۔52 سالہ لیڈی ڈاکٹر کا اسلامی نام عائشہ رکھا گیا ہے شادی کی تقریب سرگودھا کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی دولہا اور گھر والے خوشی میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے رہے۔

You might also like