چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

مہنگی ترین آئس کریم، قیمت 6700 ڈالر، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )جاپان کے لگژری آئس کریم برانڈ سلیٹو نے حال ہی میں دنیا کی مہنگی ترین آئس کریم کا نیا گنیز ریکارڈ قائم کر دیا، اس کی قیمت 8 لاکھ 80 ہزار جاپانی ین (6 ہزار 700 امریکی ڈالرز کے مساوی) فی پورشن ہے۔اس حوالے سے 25 اپریل کو گینز ورلڈ ریکارڈز نے سلیٹو برانڈ کی نئی پروٹین سے بھرپور آئس کریم بیاکوئیا کو دنیا کی مہنگی ترین آئس کریم کا سرٹیفکیٹ جاری کیا۔یہ آئس کریم ایک ویلویٹی (پنیر اور دیگر اشیا سے تیار کردہ نرم حصہ) جس میں دودھ اور دو اقسام کی پنیر، انڈوں کی زردی، سبز پیاز سے مشابہہ ایک جاپانی سبزی شامل ہے، جبکہ اس کا اوپری حصہ اسکم دودھ سے تیار شدہ خشک اور سخت پنیر، سفید ٹرائفل، ٹرائفل آئل اور گولڈ لیف پر مبنی ہے۔ جبکہ بہت اعلیٰ گریڈ کا جیلاٹو تو اس کی مٹھاس کو مست کر دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، نہایت ہی ذائقے دار اور شاندار قسم کی یہ اپنی نوعیت کی واحد آئس کریم ہے۔جبکہ اس کی پیکنگ تو نہایت ہی اسٹائلش بلیک باکس سے بنی ہوئی ہے۔ اس میں ایک ہینڈ میڈ دھاتی چمچہ جسے جاپانی ثقافت اور ٹیمپلز کی تعمیر کے انداز میں تیار کیا گیا ہے۔

You might also like