پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

ٹائی ٹینک کے مسافروں نے ڈوبنے سے قبل کیا کھایا؟

راواپیندی (نیوز ڈیسک ) مشہور زمانہ ٹائی ٹینک ڈوبنے کی 111 ویں برسی کے موقع پر مسافروں کے کھانے کا مینیو جاری کر دیا گیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مینیو کی وائرل تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ ہر دن کا الگ مینو ہوا کرتا تھا، صرف یہ ہی نہیں بلکہ مینیو کو تین مختلف کیٹیگریز فرسٹ کلاس ، سیکنڈ کلاس اور تھرڈ کلاس میں تقسیم کیا گیا تھا۔خیال رہے کہ 15 اپریل کو اس بدقسمت جہاز کو شمالی بحر اوقیانوس میں ڈوبے 111 برس مکمل ہوچکے ہیں۔ جس رات یہ بدقسمت جہاز سمندر میں ڈوب کر تباہ ہوا تھا اس روز سیکنڈ کلاس کے مسافر رات کے کھانے کے بعد میٹھے میں پڈنگ سے لطف اندوز ہوئے تھے غالباً یہ ان کی زندگی کا آخری میٹھا ہوگا جو انہوں نے موت سے قبل نوش کیا تھا۔یاد رہے کہ 14 اپریل 1912 کی رات کو ٹائی ٹینک ایک برفانی چٹان سے ٹکرا گیا تھا جس کے نتیجے میں یہ 15 اپریل 1912 کو شمالی بحر اوقیانوس کے ٹھنڈے اور گہرے پانی میں ڈوب گیا تھا۔

You might also like