چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

فضاؤں میں امریکی خاتون کو میک اپ کرتا دیکھ کر لوگ حیران

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )کہیں جانا ہو یا کوئی مہمان گھر آ رہا ہو خواتین ہمیشہ ہی اچھا دکھنے کے لیے میک اپ کو ترجیح دیتی ہیں لیکن کیا 10 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے کے دوران بھی میک اپ کرنا ضروری ہے۔کچھ لوگ قدرتی طور پر بہادر ہوتے ہیں جس کے باعث وہ کچھ ایسا الگ کرتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون نے اسکائی ڈائیونگ کر تے ہوئے 10 ہزار فٹ کی بلندی پر میک اپ کیا۔امریکی خاتون کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو دیکھ کر لوگ حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔

You might also like