پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

ملک بھر میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن متاثر

پنجاب کے بڑے شہروں لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں دھند کے باعث ایئر پورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے۔سول ایویشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر ہلکی دھند اور خشک موسمی حالات کے ساتھ حدِ نگاہ 2500 میٹر ہے۔موسم کی خرابی کی وجہ سے چین کے شہر کونمنگ سے کارگو پرواز وائی جی 9089 منسوخ کر دی گئی۔دبئی سے لاہور کے لیے پرواز پی اے 411 کی آمد میں 10گھنٹے 37 منٹ کی تاخیر ہوئی۔مدینہ سے لاہور کی پرواز پی کے 748 بھی 7 گھنٹے 19 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی۔شارجہ سے لاہور کی پرواز پی اے 413 مقررہ وقت سے 46 منٹ لیٹ ہوئی۔لاہور سے ابوظہبی جانے والی پرواز پی اے 430 مقررہ وقت سے 6 گھنٹے 45 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی۔لاہور سے جدہ جانے والی پرواز پی کے 759 مقررہ وقت سے 5 گھنٹے 10 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی۔#Pakistan #FoggyWeather #DenseFog #FlightOperations

You might also like