چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Category

کاروبار

انٹر بینک، ڈالر 260 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کبھی اڑان بھرنے لگتا ہے اور کبھی نیچے جانے لگتا ہے، اس عدم استحکام کے باوجود پاکستانی روپیہ اپنی قدر بہتر نہیں کر سکا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 260 روپے

وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دے دیا۔شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی جاری رہے گی اور قابل بچوں کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔اُنہوں نے کہا کہ ہم نے یوتھ پروگرام شروع کیا، نوجوانوں کو بلاسود آسان شرائط پر

ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 1پیسہ مہنگا ہونے کے بعد 260 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے آخری کاروباری سیشن میں ڈالر 259 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1 ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 95 ہزار 100 روپے ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی

امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے کئی روز سے جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 43 پیسے کم ہونے کے بعد 260 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک

ڈالر سستا ہونے لگا

امریکی ڈالر کے سستا ہونے اور پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سفر سست رفتار سے جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر سستا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہونے کے بعد 261 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 261 روپے

سونے کے بھاؤ میں 1400 روپے کی بڑی کمی

ملک میں سونے کے بھاؤ میں آج 1400 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1201 روپے کم ہو کر ایک لاکھ

پیرا سیٹامول کی نئی قیمت مقرر

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے سردرد اوربخارکی دوائی پیرا سیٹامول کی نئی قیمت مقرر کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈریپ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیراسیٹامول 500 گرام کی ایک گولی کی قیمت 2 روپے 67 مقرر کردی گئی

ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں گزشتہ روز پرواز بھرنے والے امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہونے کے بعد 262 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 262 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 97 ہزار روپے ہو گیا۔اسی طرح 10 گرام سونا 429 روپے اضافے سے ایک لاکھ 68

امریکی ڈالر کی اڑان کا سفر ایک بار پھر جاری

امریکی ڈالر کی اڑان کا سفر ایک بار پھر جاری ہے جس سے پاکستانی روپیہ مزید مشکلات کا شکار ہو گیا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 62 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 262 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز

ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

ہنڈا کاریں تیار کرنے والی کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے جس کے بعد ہنڈا سوک آر ایس کی نئی قیمت 9199000 روپے ہو گئی ہے۔گاڑیوں کے حوالے سے مؤقر ویب سائٹ ’پاک وہیلز‘ کے مطابق ہنڈا 5L M-CVT سی وی ٹی کی قیمت 7779000 روپے سے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

ہفتے کے پہلے ہی کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 96 ہزار 500 روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت

امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا

امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 263 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام

ڈیجیٹل تبدیلی کا فروغ

پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز 2030 تک 9.7 ٹریلین روپے (59.7 بلین ڈالر) تک معاشی قدر پیدا کر سکتی ہیں۔ یہ 2020 میں ملک کی جی ڈی پی کے تقریباً 19 فیصد کے برابر ہے۔'ڈیجیٹل لائیو ڈیکوڈڈ 2022'، ٹیلی نار ایشیا کی طرف سے کی گئی ایک تحقیق سے پتا

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 93 ہزار 200 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 400 روپے کی کمی کے بعد 10

ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 12 پیسے کی کمی

کاروبای ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت میں اتار چرھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 12 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 262 روپے 25 پیسے پر آ گیا ہے۔رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 7 روپے سے زائد کمی

ڈالر 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر نے پسپائی اختیار کی ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں

پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ

حکومت نے تمام اشیا پر جی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردی

حکومت نے تمام اشیا پر جی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردی ہے۔فیڈرل بورڈ آف رینیو نے بدھ کی صبح سگریٹس پر ٹیکس میں اضافہ کیا تھا اور اب تمام اشیا پر جی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری

سگریٹس پر ٹیکس دوگنا کر دیا گیا

ایف بی آر نے منی بجٹ کی منظوری سے پہلے ہی سگریٹس پر ٹیکس دوگنا کر دیا۔آئی ایم ایف کی شرائط پر 170 ارب روپے کا منی بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا لیکن ایف بی آر نے منی بجٹ کی منظوری سے پہلے ہی سگریٹس پر ٹیکس دوگنا کر دیا۔فیڈرل بورڈ آف

منی بجٹ، ملک میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خدشہ

حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں 170 ارب کا منی بجٹ آج پیش ہو گا، جس کی وجہ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سیلز ٹیکس کی شرح ایک فیصد بڑھنے سے 50

انٹر بینک میں ڈالر 266 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر تسلسل کے ساتھ نیچے آ رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 34 پیسے سستا ہونے کے بعد 266 روپے کا ہو گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں آج مسلسل دوسرے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا بھاؤ 1700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 95 ہزار 900 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1457 روپے کمی کے

امریکی ڈالر آج مزید سستا ہوگیا

امریکی ڈالر مزید سستا ہونے کی جانب گامزن ہے جس کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر آج مزید سستا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 268 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کمی آئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 97 ہزار 600 روپے اور فی دس گرام قیمت 686 روپے گھٹ کر ایک لاکھ روپے 69

امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

گزشتہ کچھ روز سے امریکی ڈالر اپنی قدر کھو رہا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر بڑھنے لگی ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہونے کے بعد 269 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے

رواں ہفتے 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.17 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 34.83 فیصد تک پہنچ گیا۔وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 9

انٹر بینک مارکیٹ میں میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 49 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیاہے جس کے بعد ڈالر 271 روپے پر ٹریڈ کر

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں رواں ہفتے کے دوران مسلسل چوتھے روز کمی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ ہی فی تولہ سونا واپس دو لاکھ سے نیچے آگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پیلی دھات کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی ہوئی

انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 95 پیسے کم ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 95 پیسے کم ہوا ہے۔ جس کے بعد انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 273 روپے 33 پیسے

فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4300 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا دو لاکھ روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 3686 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 71 ہزار

انٹر بینک میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 276 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر گزشتہ روز معمولی نیچے آنے کے بعد آج پھر محوِ پرواز ہے جبکہ پاکستان روپیہ پھر ناقدری کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 276 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اس

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 300 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 172 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 75 ہزار 154

مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا کے رکھ دیے ،اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ

مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا کے رکھ دیے ، گزشتہ ایک ماہ کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 102 روپے تک کا اضافہ ہوا، چاول، دالیں ، بیسن کی قیمتوں میں 25سے 75 روپے تک اضافہ،آئل 71سے 102روپے تک بڑھا، درجہ اول آئل کی فی لٹر قیمت 600سے

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے نے پاکستانی روپے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 92 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی

ہفتے کے آخری کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 4 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 429 روپے کم

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی جائزہ رپورٹ جاری کردی

ملک میں گھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی، ایل پی جی اور پیٹرول سمیت 32 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئی ہیں. تمام اشیا صرف ایک ہفتے کے دوران مہنگی ہوئی ہیں۔اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی جائزہ رپورٹ جاری کی ہے جس

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار اسیوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 300 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار500 روپے ہو گئی۔جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 114

امریکی ڈالر میں تاریخ کی بلندیوں پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر پاکستان میں تاریخ کی بلندیوں پر جبکہ پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 65 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 272 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر

پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

ملک میں پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے، حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کو ٹیکس ریونیو ہدف میں اضافے کا کہا ہے۔حکومت پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی موجودہ زیادہ سے زیادہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت کی اونچی اُڑان جاری ہے، جہاں آج بھی پیلی دھات کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہے۔ اسی طرح 10

ڈالر 270 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کچھ دیر کے لیے نیچے آنے کے بعد پھر اونچی اڑان بھرنے لگا جبکہ پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 270 روپے کا ہو

فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر،3500 روپے کا مزید اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے. کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ

ڈالر آج مزید سستا ہو گیا

امریکی ڈالر طویل اڑان کے بعد گزشتہ روز نیچے آنا شروع ہوا ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ٹریڈنگ کے دوران انٹر بینک میں قدر میں 2 روپے 40 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 265 روپے 49 پیسے کا ہو گیا۔ان 2 روز میں ڈالر

سونے کی فی تولہ قیمت میں 9000 روپے کی بڑی کمی

مسلسل اضافے کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9000 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس بڑی کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا مزید اضافہ

ملک میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 10 ہزار 500

گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

شہر میں برائلر کی رسد میں کمی کے باعث قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ، مرغی کا گوشت مزید 3 روپے جبکہ زندہ مرغی 2 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی۔شہر میں برائلر کی رسد میں کمی کے باعث قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مرغی کا گوشت 3 روپے اضافے کے بعد

امریکی ڈالر کی تاریخی اڑان ،2 روپے 40 پیسے مزید مہنگا

امریکی ڈالر کی تاریخی اڑان جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی پسپائی کا سفر جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 267 روپے کا ہو گیا۔#Dollar #USCurrency

پاکستانی روپیہ دنیا کی کمزورترین کرنسیوں میں شامل

ملک میں جاری معاشی بحران نے روپے کی قدر کو مزید کمزور کر دیا ہے۔ صرف دو دنوں میں ڈالر کی قدر 30 روپے سے زائد بڑھ چکی ہے۔ ایک بھارتی روپیہ 3 پاکستانی روپے کے برابر آ چکا ہے۔ڈالر کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ نئے معاشی بحران کا پیش خیمہ