وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ اور کریتی سینان کے سر تاج سج گیا.

نئی دہلی کے نیشنل میڈیا سینٹر میں پریس کانفرنس کے دوران 69ویں نیشنل فلم ایوارڈز جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔رواں سال پہلی بار نیشنل فلم ایوارڈز کا میلا الو ارجن ، عالیہ بھٹ اور کریتی سینان نے بالترتیب فلم اپشپا: دی رائز ،

میری نمبر ون ترجیح میری بیٹی ہے ،عالیہ بھٹ

بھارت کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ اداکاری ان کی پہلی محبت ہے لیکن بیٹی اب پہلی ترجیح بن گئی ہیں۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں اس وقت میری نمبر ون ترجیح میری بیٹی ہے جس سے میں گہری محبت کرتی ہوں۔ لیکن میری

کیریئر کے عروج پر ماں بننے کی ذمہ داری اُٹھانے پر بالکل بھی پچھتاوا نہیں،عالیہ بھٹ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ اُنہیں اپنے کیریئر کے عروج پر ماں بننے کی ذمہ داری اُٹھانے پر بالکل بھی پچھتاوا نہیں ہے۔عالیہ بھٹ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کے بارے میں بات کی

عالیہ بھٹ نے’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔برطانوی میگزین اسکرین ڈیلی نے بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کو ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں شاندار کارکردگی دِکھانے کے لیے

کترینہ، عالیہ، دپیکا اب بھارتی معروف اداکارائیں نہیں رہیں

بالی ووڈ انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف، ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور گنگو بائی عالیہ بھٹ اب بھارتی معروف اداکارائیں نہیں رہیں بلکہ اُن سے یہ اعزاز اداکارہ سمانتھا رُتھ نے چھین لیا ہے۔بھارتی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے آئٹم سانگ میں ڈانس کرنے

فٹبال کلب بارسلونا کی رنبیر اور عالیہ کو منفرد انداز میں مبارکباد

مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا نے بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی بیٹی کی پیدائش پر انہیں منفرد انداز میں مبارک باد دی ہے۔عالیہ بھٹ نے اپنی اور رنبیر کپور کی بیٹی کے ہمراہ گزشتہ روز ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں انہوں

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کے نام کا رکھ لیا

بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے اپنی ننھی پری کو اس کے نام کا تحفہ دے دیا۔انہوں نے رنبیر کپور اور

عالیہ بھٹ نے نئی تصویر سوشل میڈیاپر شیئر کردی

16 نومبر کو عالیہ بھٹ نے اپنی پہلی اولاد، بیٹی کو دنیا میں خوش آمدید کہا، عالیہ بھٹ اپنے حمل کے دوران بھی سوشل میڈیا سمیت شوٹنگز کے لیے کافی متحرک نظر آئی تھیں۔ عالیہ بھٹ نے جہاں اپنے ماں بننے کے عمل کو خوب انجوائے کیا اور میڈیا کی

عالیہ بھٹ کی نوزائیدہ بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ کی بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔رواں سال شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے 6 نومبر کو اپنی بیٹی کو دنیا میں خوش آمدید کہا تھا۔جس کے بعد عالیہ اور رنبیر

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اپنی بیٹی کو لے کر اسپتال سے گھر پہنچ گئے

بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اپنی بیٹی کو لے کر اسپتال سے گھر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عالیہ بھٹ کو جمعرات کی صبح اسپتال سے ڈسچارج ہونےکے بعد شوہر، اداکار رنبیر کپور کے ساتھ اسپتال سے باہر