پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

کیریئر کے عروج پر ماں بننے کی ذمہ داری اُٹھانے پر بالکل بھی پچھتاوا نہیں،عالیہ بھٹ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ اُنہیں اپنے کیریئر کے عروج پر ماں بننے کی ذمہ داری اُٹھانے پر بالکل بھی پچھتاوا نہیں ہے۔عالیہ بھٹ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کے بارے میں بات کی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ زندگی میں کچھ بھی صحیح یا غلط نہیں ہوتا کیونکہ ہوسکتا ہے کہ جو میرے لیے صحیح ہے وہ کسی اور کے لیے غلط ہو۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ میں ہمیشہ سے اپنے دل کی سنتی آئی ہوں کیونکہ آپ پوری زندگی کی منصوبہ بندی نہیں کر سکتے بلکہ زندگی خود آپ کے لیے منصوبہ بندی کرتی ہے اور آپ کو صرف زندگی میں سامنے آنے والے راستے پر چلنا ہوتا ہے۔عالیہ بھٹ نے کہا کہ چاہے پھر وہ فلمیں ہوں یا کچھ اور، میں ہمیشہ اپنے دل کو ہی فیصلہ کرنے دیتی ہوں۔

You might also like