بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

عالیہ بھٹ نے’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔برطانوی میگزین اسکرین ڈیلی نے بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کو ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں شاندار کارکردگی دِکھانے کے لیے ’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز دیا ہے۔عالیہ بھٹ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اس بڑی خبر کا اسکرین شاٹ اور خبر کا لنک شیئر کیا ہے۔اُنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں برطانوی میگزین کا شکریہ بھی ادا کیا۔اسکرین ڈیلی میں کالم لکھنے والے مصنف نے فلم میں عالیہ کے کردار کو زبردست انداز میں بیان کیا ہے۔ اُنہوں نے عالیہ بھٹ کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ فلم میں اداکارہ کا ڈانس اور فلم کا منظر جہاں وہ بطور گنگو کامتھی پورہ کا لیڈر بنتے ہوئے نظر آتی ہیں سب سے زیادہ نمایاں ہے۔

You might also like