پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

کترینہ، عالیہ، دپیکا اب بھارتی معروف اداکارائیں نہیں رہیں

بالی ووڈ انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف، ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور گنگو بائی عالیہ بھٹ اب بھارتی معروف اداکارائیں نہیں رہیں بلکہ اُن سے یہ اعزاز اداکارہ سمانتھا رُتھ نے چھین لیا ہے۔بھارتی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے آئٹم سانگ میں ڈانس کرنے والی اداکارہ سمانتھا رُتھ پربھو بھارت کی  سب سے  مقبول خاتون اسٹار بن گئی ہیں۔ سمانتھا نے 2022ء کی معروف اداکاراؤں کی فہرست میں پہلا نمبر حاصل کر لیا ہے۔

ہندوستانی میڈیا ٹیبلوائڈ کی رپورٹ کی جانب سے جاری کی گئی نئی فہرست میں عالیہ بھٹ دوسرے، نیانتھرا تیسرے، کاجول اگروال چھوتھے اور دپیکا پڈوکون پانجویں نمبر پر موجود ہیں۔ اسی طرح معروف اداکاراؤں کی اس فہرست میں رشمیکا مندانا چھٹے اور حیرت انگیز طور پر کترینہ کیف نے ساتواں نمبر حاصل کیا ہے جبکہ ٹاپ 10 کی آخری تین پوزیشنز پر اداکارہ انوشکا شیٹی، کیرتھی سریش اور تریشا ہیں۔

You might also like