وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کے نام کا رکھ لیا

بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے اپنی ننھی پری کو اس کے نام کا تحفہ دے دیا۔انہوں نے رنبیر کپور اور بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کی، جس میں عقب میں فٹبال یونیفارم پر ’راحا‘ لکھا ہوا نظر آرہا ہے۔ اس پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام ’راحا‘ رکھا ہے، ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ اس نام کا انتخاب راحا کی دادی نے کیا ہے جس کے بہت خوبصورت معنی ہیں۔ انہوں نے مختلف زبانوں میں اس نام کے معنی بھی بتائے کہ عربی میں اس نام کا مطلب امن، بنگلہ میں سکون اور سواہلی زبان میں مسرت ہے۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ شکریہ راحا ہماری فیملی میں زندگی کو لانے کیلئے ، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہماری زندگی تو اب ہی شروع ہوئی ہے۔

You might also like