‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

فٹبال کلب بارسلونا کی رنبیر اور عالیہ کو منفرد انداز میں مبارکباد

مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا نے بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی بیٹی کی پیدائش پر انہیں منفرد انداز میں مبارک باد دی ہے۔عالیہ بھٹ نے اپنی اور رنبیر کپور کی بیٹی کے ہمراہ گزشتہ روز ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام راحہ رکھا ہے۔پوسٹ کی گئی تصویر میں عالیہ اور رنبیر کی بیٹی کا نام دیوار پر لگی بارسلونا کی جرسی پر نظر آیا۔رنبیر کپور فٹبال کے شوقین اور لیونل میسی کے بہت بڑے فین ہیں اس لیے انہوں نے اپنی بیٹی کا نام پہلی بار مداحوں کو بتانے کے لیے میسی کے سابقہ فٹبال کلب بارسلونا کی جرسی کو منتخب کیا۔بارسلونا فٹبال کلب نے سوشل میڈیا پر عالیہ اور رنبیر کو مبار ک باد دیتے ہوئے لکھا کہ بارسلونا کی ایک نئی فین پیدا ہوگئی، ہم بارسلونا میں آپ سب سے ملنے کے لیے بے تاب ہیں۔خیال رہے کہ 6 نومبر کو بالی وڈ کی معروف جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

You might also like