وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

فیفا ورلڈکپ: فرانس نے پولینڈ کو 3-1 سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا

فیفا ورلڈکپ 2022 کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں دفاعی چیمپئن فرانس نے پولینڈ کو شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا۔قطری دارالحکومت دوحہ کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈکپ 2022 کے پری کوارٹرفائنل راؤنڈ میں دفاع چیمپئن فرانس زبردست مقابلے کے بعد پولینڈ کو 3-1 گول سے شکست دے دی۔میچ کے آغاز سے ہی فرانس نے حریف پر نفسیاتی دباؤ رکھا اور مخالف ٹیم کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے، میچ کے 44 ویں منٹ میں فرانس کے اولیور جیروڈ نے بال کو جال میں پھینک کر پہلا گول کیا اور اپنی ٹیم کو برتری دلوائی۔میچ کے 74 ویں منٹ میں کیلین امباپے نے شاندار گول اسکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی برتری مضبوط کیا، انجری ٹائم میں ایک بار پھرامباپے نے ایک اور گول کرتے ہوئے ٹیم کی فتح یقینی بنائی۔میچ کے آخری لمحات میں پولینڈ کو پیلنٹی کارنر ملا تاہم فرانسیسی گول کیپر کی کامیاب حکمت عملی نے اسے ناکام بنا دیا، بعد ازاں ایک اور موقع ملنے پر پولینڈ نے گول اسکور کیا۔

You might also like