‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

آرمی چیف کا بحریہ اور فضائیہ ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا۔آرمی چیف کو نیول ہیڈکوارٹرز میں پاک بحریہ کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔آرمی چیف کی سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بھی ملاقات ہوئی۔ آرمی چیف نے فضائی سرحدوں کا دفاع کرنے والی پی اے ایف کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کور کا دورہ بھی کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔افسران اور فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے سیاچن اور لائن آف کنٹرول سمیت ملکی سرحدوں کا دفاع کرنے پر راولپنڈی کور کو سراہا۔آرمی چیف نے فوجیوں سے بھی بات چیت کی۔قبل ازیں آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے استقبال کیا۔

You might also like