Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں کورین پاپ بینڈ BTS کے جنگ کوک کی شاندار پرفارمنس

عالمی شہرت یافتہ جنوبی کورین بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کے ممبر جنگ کوک نے فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شاندار پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لیے۔جنگ کوک نے فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں اپنا نیا گانا ’ڈریمرز‘ گایا، اس دوران اسٹیج پر قطری گلوکار فہد القبیسی نے ان کا ساتھ دیا۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر فیفا کے آفیشل چینل پر اپلوڈ کی گئی ویڈیو کو صرف 9 گھنٹوں میں 3 ملین سے زائد ویوز مل چکے ہیں۔مداحوں کی جانب سے فٹبال ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں جنگ کوک کی اس شاندار پرفارمنس کی خوب تعریفیں کی جارہی ہیں۔واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2022ء کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ قطر میں آغاز ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کھیلے گئے فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے افتتاحی میچ میں قطر میزبان کو جنوبی امریکی ٹیم ایکواڈور نے 0-2 سے شکست دی تھی۔

You might also like