پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

فرانسیسی فٹبالر کریم بینزما کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

فرانسیسی فٹبالر کریم بینزما نے انٹرنیشنل کیریئر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بینزما نے فرانس کے لیے 97 میچز میں 37 گول کیے وہ انجری کے باعث قطر ورلڈکپ سے باہر ہوئے تھے۔بینزما ریال میڈرڈ کی جانب سے کلب فٹبال کھیلنا جاری رکھیں گے۔خیال رہے کہ ورلڈکپ فائنل سے قبل ارجنٹینا کے خلاف ہائی وولٹیج مقابلے کے لیے انہیں فٹ قرار دیا گیا تھا تاہم وہ ٹیم کے کیمپ میں واپس نہ آسکے۔فٹبالر نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میں نے کوشش کی اور غلطیاں بھی کیں، جو مجھے وہاں لے گئیں جہاں میں آج ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے۔

You might also like