‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

فیفا نے ورلڈ کپ 2022 کے بہترین گول کا اعلان کردیا

فیفا انٹرنیشنل فٹبال فیڈریشن نے قطر ورلڈ کپ 2022 میں کئے جانے والے گولز میں سے بہترین گول کا اعلان کر دیا ۔فیفا کی جانب سے برازیلین کھلاڑی رچرلیسن کے سربیا کے خلاف گول کو فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا بہترین گول قرار دیا گیا ۔ فیفا کی آفیشل ویب سائٹ پر ووٹنگ کے بعد برازیلین فارورڈ رچرلیسن کو باضابطہ طور پر فاتح قراردیا گیا۔ برازیلین سٹرائیکر نے گروپ مرحلے میں سربیا کے خلاف شاندار گول کیا تھا ، رچر لیسن کے گول کو شائقین کی ووٹنگ میں پورے ایونٹ کا شاندار گول قرار دیا گیا ۔ اس طرح رچر نے بہترین گول کی دوڑ میں نیمار، ڈچ کودی گاکپو ، اینزو فرنانڈیز ، ونسنٹ ابوباکر ، رونالڈو اور لائنل میسی کو بھی شکست دی ۔

You might also like