پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

لیونل میسی کی پوسٹ نے دنیا کے مشہور ترین انڈے کا ریکارڈ توڑ دیا

فیفا ورلڈکپ 2022ء جیتنے والے ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی کا مقابلہ اب رونالڈو کے بجائے ایک انڈے سے شروع ہوگیا۔ورلڈکپ جیتنے کے بعد لیونل میسی کی جانب سے کی گئی پوسٹ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ پسند کی جانے والی پوسٹ بن گئی۔فیفا ورلڈکپ ٹرافی اٹھائے میسی کی ان تصاویر کو فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر اب تک 69 کروڑ سے زائد لوگ پسند کر چکے ہیں جبکہ اس میں اب بھی اضافہ جاری ہے۔لیونل میسی کی پوسٹ سے قبل انسٹاگرام پر کسی بھی کھلاڑی کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی پوسٹ کرسٹیانو رونالڈو کی وہ پوسٹ تھی جس میں انہوں نے اپنی اور میسی کی شطرنج کھیلتے ہوئے تصویر شیئر کی تھی۔تاہم رونالڈو کی اس پوسٹ سے بھی زیادہ پسند کی جانے والی ورلڈ ریکارڈ پوسٹ ایک انڈے کی تھی۔ ’ورلڈ ریکارڈ ایگ‘ نامی اس اکاؤنٹ سے 4 جنوری 2019 کو شیئر کی گئی اس پوسٹ کو 57 کروڑ سے زائد لوگوں نے پسند کیا تھا۔تاہم لیونل میسی کی پوسٹ نے دنیا کے مشہور ترین انڈے کا ریکارڈ صرف ایک دن میں ہی توڑ دیا تھا۔ 

You might also like