‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

شاہ رخ کا اپنا ’سگنیچر پوز‘ سابق فٹبالر وین رونی سے کرانے کی ویڈیو وائرل

بالی وڈ کے کنگ خان نے اپنا سگنیچر پوز سابق انگلش فٹبالر وین رونی سے بھی کروا دیا۔شاہ رخ خان ان دنوں 25 جنوری 2023 کو ریلیز ہونے والی اپنی فلم ‘پٹھان’ کی تشہیر میں مصروف ہیں، اسی حوالے سے انہوں نے ارجنٹینا اور فرانس کے درمیان ہونے والے فائنل سے قبل ایک پروگرام میں شرکت کی۔اس پروگرام میں بالی وڈ اداکار کے ہمراہ سابق اسٹار فٹبالر وین رونی بھی شریک ہوئے۔پروگرام میں دونوں نے ایک دوسرے سے دلچسپ سوالات پوچھے، رونی نے شاہ رخ سے سوال کیا ‘بالی وڈ اداکار اتنے جوان کیسے نظر آتے ہیں؟’جواب میں شاہ رخ نے ہنستے ہوئے سوال کیا ‘فٹبالر اتنے جوان کیسے ہوتے ہیں؟ جیسے ارجنٹینا کے لیونل میسی ہیں’، ساتھ ہی بالی وڈ اسٹار نے میسی کی تعریف کی اور بتایا کہ وہ ان کے پسندیدہ فٹبالر ہیں۔بعدازاں شاہ رخ نے وین رونی کو اپنا پوز کرکے دکھایا جسے انگلش فٹبالر نے بخوبی کیا۔

You might also like