وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

رنبیر کپور

بالی وڈ کے اداکار رنبیر کپور اور رشمیکا مندانا کی فلم ’انیمل‘ کی ریلیز

بالی وڈ کے اداکار رنبیر کپور اور رشمیکا مندانا کی فلم ’انیمل‘ کی ریلیز کے پہلے دن ہی 116 کروڑ کا ریکارڈ بزنس- فلم کی ایڈوانس بکنگ 25 نومبر کو شروع ہوئی تھی اور صرف دو دن میں فلم کے دو لاکھ سے زائد ایڈوانس ٹکٹس فروخت ہوچکے تھے-

رنبیر کپورپاکستانی فلم میں کام کرنے کے خواہش مند

رنبیر کپور نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کوئی الجھن نہیں ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق ایک پاکستانی فلم ساز نے جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول میں رنبیر سے کہا کہ پچھلے 6 سال سے بھارت اور پاکستان کے فنکاروں کا ایک

فٹبال کلب بارسلونا کی رنبیر اور عالیہ کو منفرد انداز میں مبارکباد

مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا نے بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی بیٹی کی پیدائش پر انہیں منفرد انداز میں مبارک باد دی ہے۔عالیہ بھٹ نے اپنی اور رنبیر کپور کی بیٹی کے ہمراہ گزشتہ روز ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں انہوں

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کے نام کا رکھ لیا

بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے اپنی ننھی پری کو اس کے نام کا تحفہ دے دیا۔انہوں نے رنبیر کپور اور

عالیہ بھٹ کی نوزائیدہ بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ کی بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔رواں سال شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے 6 نومبر کو اپنی بیٹی کو دنیا میں خوش آمدید کہا تھا۔جس کے بعد عالیہ اور رنبیر

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اپنی بیٹی کو لے کر اسپتال سے گھر پہنچ گئے

بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اپنی بیٹی کو لے کر اسپتال سے گھر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عالیہ بھٹ کو جمعرات کی صبح اسپتال سے ڈسچارج ہونےکے بعد شوہر، اداکار رنبیر کپور کے ساتھ اسپتال سے باہر

رنبیر کپور کی اسپتال کے باہر سے تصویر وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کی بیٹی کی پیدائش کے بعد اسپتال کے باہر سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر رنبیر کپور کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے، اس تصویر میں اداکار کو اسپتال پہنچتے ہوئے دیکھا

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش

بالی وڈ کی مایا ناز جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اتوار کی صبح بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اداکارہ کو ڈیلیوری کے لیے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے جب کہ کچھ دیر قبل عالیہ نے  بیٹی کی پیدائش کی اطلاع

رنویر یا رنبیر ۔۔؟ ڈیشاپٹانی کی پہلی محبت کون تھا؟ اداکارہ کا انکشاف

ممبئ(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار رنبیر کپور ان کی پہلی محبت تھے اور وہ انہیں اب بھی بے حد پسند ہیں۔حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ دیشا پٹانی نے کہا 'رنبیر کپور میرے پہلے سلیبریٹی

انیل کپور کی شادی۔؟۔ نیتو کپور انیل کپور کی دُلہن بن گئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی والدہ، سینئر اداکارہ نیتو کپور اپنی نئی فلم میں اداکار انیل کپور کی دُلہن بن گئی ہیں۔عروسی سُرخ جوڑے میں سجی سنوری اداکارہ نیتو کپور کو دُلہن کے روپ میں دیکھ کر اُن کے مداح حیران نظر آ