چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پارلیمنٹ آمد سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 1973ء کے آئین کے پچاس سال پورے ہونے پر پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچ گئے۔قاضی فائز عیسیٰ کے ایک جانب قائم علی شاہ بیٹھے ہوئے تھے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قومی اسمبلی سے خطاب بھی کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ان کی قومی اسمبلی میں موجودگی کی ویڈیو وائرل ہے جس پر لوگ اپنے تبصرے کر رہے ہیں۔ان کی ویڈیو کے ساتھ کمنٹس کئے جا رہے ہیں کہ کیا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مسلم لیگ (ن) جوائن کر لی ہے جو پارلیمنٹ میں حکومتی بینچ پر موجود ہیں۔ایک صارف چوہدری علی رضا جٹ نے کہا کہ یہ میرٹ پر فیصلے دے گا دیکھ لینا کسی کا لحاظ نہیں کرتا۔اس طرح ٹوئٹر پر پی ٹی آئی اور لیگی صارف آمنے سامنے ہیں اور کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

You might also like