چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

فائنل سے ایک دن قبل میلبرن گراﺅنڈ میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج

فائنلسٹ ٹیموں کو قریب سے دیکھنے ،ملاقات کا موقع فراہم کرنے کیلئے فینز زون کا اہتمام
آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل فینز کے لیے فینز زون کا اہتمام کیا گیا جہاں انہیں فائنلسٹ ٹیموں کو قریب سے دیکھنے اور ان سے ملاقات کا موقع فراہم کرنا تھا۔پاکستانی شائقین نے موقع سے پورا فائدہ اٹھایا اور سینکڑوں کی تعداد میں میلبرن گراﺅنڈ میں بنائے گئے فینز زون میں پہنچ گئے، ہر طرف صرف پاکستانی فینز ہی تھے اور میدان پاکستان زندہ باد اور دل دل پاکستان سے گونج اٹھا تھا۔کسی کے ہاتھ میں پاکستانی جھنڈا تھا تو کوئی خود پاکستان کے رنگ میں رنگا ہوا تھا، فینز زون کے سامنے بنایا گیا اسٹیج بھی دلکش تھا، اسٹیج پر موجود گلوکارہ نے انگلش گانے گائے تو شائقین پاکستان نے انہیں دل دل پاکستان گانے کی فرمائش کی لیکن وہ مسکرا کر نیچے اتر گئیں۔اس کے بعد ورلڈ کپ کی ٹرافی اسٹیج پر لائی گئی، فینز نے دور سے ٹرافی کی تصاویر بنائیں، پاکستان فینز اتنے زیادہ تھے کہ انتظامیہ کوئی رکس لینا نہیں چاہتی تھی۔پاکستان کی ٹیم کو اسٹیج پر تو لایا گیا لیکن فینز کے قریب نہیں بھیجا گیا، مجبوراً فینز نے دور سے ہی کھلاڑیوں کی تصاویر بنوائیں۔

You might also like