وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

شخص

ہر 8 میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار، رپورٹ

عالمی ادارہ صحت کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر آٹھ میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار ہے۔ڈبلیو ایچ او نے جمعے کو شائع ہونے والی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر آٹھ میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار

لیڈی گاگا کے قیمتی بُل ڈوگ کو گولی مارنے والے شخص کو 21 سال قید کی سزا

مشہور امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے قیمتی کتے، بُل ڈوگ کو گولی مارنے والے شخص کو 21 سال قید کی سزا سُنا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال لیڈی گاگا کے پالتو کتے والکر کو گولی مار کر زخمی کرنے اور دو دو نایاب ترین نسل کے فرانسیسی

سعودی عرب،سورج کی طرف دیکھنے سے 40 سالہ شخص بینائی سے محروم

سعودی عرب میں کھلی آنکھ سے سورج کو دیکھنے والا40 سالہ شخص بینائی سے محروم ہو گیا ۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق جدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آنکھوں کی معالج ڈاکٹر خدیجہ العطاس نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے ایک 40 سالہ مریض میرے پاس آیا

برازیلین شخص نے اپنی آنکھوں کی پُتلی پھیلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

برازیلین شخص نے اپنی آنکھوں کی پُتلی پھیلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سڈنی دی کارویلو میسکیوٹا کی آنکھیں 18.2 ملی میٹر تک پھیل کر اپنے ساکٹ سے باہر آجاتی ہیں۔سڈنی دی کارویلو میسکیوٹا کو ٹائیو چیکو کے نام سے