‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

فیفا ورلڈکپ،برازیل کو کروشیا کے ہاتھوں شکست، نیمار اور دیگر کھلاڑی آبدیدہ، تصاویر وائرل

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں کروشیا کے ہاتھوں شکست کے بعد نیمار اور ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے آبدیدہ ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں،میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے برازیل کو پینلٹیز پر 2کے مقابلے میں 4گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا ہے، شکست پر برازیلی ٹیم کے کپتان نیمار اور برازیلین ٹیم کے دیگر کھلاڑی جذباتی ہو گئے کیونکہ برازیل کی ٹیم کو میگا ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے اب مزید 4سال کا انتظار کرنا پڑے گا،کروشیا کے خلاف کوارٹر فائنل سے قبل نیمار نے اپنے ایک جذباتی پیغام میں کہا تھا کہ شاید یہ میرا آخری ورلڈ کپ ہو، انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ان پر قومی ٹیم کا دروازہ بند نہیں کر رہا تاہم میں واپسی کی 100 فیصد ضمانت بھی نہیں دے رہا۔ یاد رہے کہ برازیل کی ٹیم نے سال 2002 میں آخری بار فٹ بال ورلڈ کپ جیتا تھا۔

You might also like