چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

ثانیہ مرزا اور منیش ملہوترا کے پرینیتی اور راگھو کی شادی میں لشکارے۔


پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کی مختلف تصاویر وائرل ہو رہی ہیں، لڑکی والوں کی جانب سے مہمانوں میں ڈیزائنر منیش ملہوترا، ثانیہ مرزا اور ان کی بہن انعم مرزا بھی شامل تھے۔

دلہنیا کی بیسٹ فرینڈ سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹا گرام کے اکاؤنٹ پر شادی کی تقریب کی مختلف تصاویر شیئر کی ہیں، ان تصاویر میں انہیں لشکارے مارتے ہوئے باخوبی دیکھا جاسکتا ہے

You might also like